"پی ٹی آئی سوشل میڈیا وہ غلاظت ہے جو عمران خان کے کھاتے میں جائے گی”
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سابق مرکزی سیکرٹری اطلاعات احمد جواد نے ایک بار پھر پی ٹی آئی سوشل میڈیا اور وزیر اعظم عمران خان کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
احمد جواد نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا…