براؤزنگ ٹیگ

social media

‘ایکس جمہوریت کی تباہی کا ہتھیار قرار’، میئر پیرس کا پلیٹ فارم چھوڑنے کا اعلان

پیرس:  پیرس کی میئر این ہداگلو  نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی فضلے کی نکاسی قرار دے دیا۔ پیرس کی میئر این ہدا گلو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پراپنے ایک طویل پیغام میں ایکس…

ایلون مسک کا ایکس پر غزہ اشتہارات سے حاصل ہونے والی آمدنی اسرائیلی ہسپتالوں اور غزہ میں ریڈ کراس کو…

سان فرانسسکو: اسرائیل کی جانب سے غزہ پر جاری بربر یت کے مد نظر رکھتے ہوئے ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک نے کہا کہ ان کی ایکس کارپوریشن سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر غزہ سے منسلک اشتہارات اور سبسکرپشنز سے حاصل ہونے والی تمام آمدنی اسرائیلی ہسپتالوں…

سوشل میڈیا پر مبینہ آڈیولیک کے سورس کی شناخت کی صلاحیت نہیں: پی ٹی اے کا اعتراف

اسلام آباد:  پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا کہنا ہے کہ ادارے کے پاس سوشل میڈیاپر آڈیو لیک کرنے والے شخص کی شناخت کرنے کی صلاحیت موجود نہیں ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے تسلیم کیا کہ اسکے پاس…

فیس بک اور انسٹاگرام کا شاپنگ کیلئے نیا فیچر متعارف

کیلیفورنیا:  میٹا نے ایک نئی خصوصیت کا آغاز کیا جو صارفین کو اپنے فیس بک اور انسٹاگرام اکاؤنٹس کو ایمیزون سے لنک کرنے کی اجازت دے گا، اور انہیں اپنی فیڈز میں پروموشنز پر کلک کرکے مصنوعات خریدنے کی اجازت دے گا۔ میٹا نے…

علی وزیر کی ضمانت منظور

اسلام آباد:  انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی درخواستِ ضمانت منظور کر لی۔ انسداد دہشت گردی عدالت  میں علی وزیر کی جانب سے تھانہ ترنول میں درج مقدمے میں درخواستِ ضمانت قبل از…

ایکس (X) میں ایک بڑی تبدیلی

سان فرانسسکو:  ایلون مسک کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹویٹر) نے اپنے پلیٹ فارم میں ایک نئی تبدیلی کی ہے جس میں کسی خبر کے لنک کو پوسٹ کرنے پر  کیپشن میں اس کی ہیڈلائن نظر نہیں آتی بلکہ خبر میں شامل تصویر کے نچلے بائیں کونے میں ویب…

علی وزیر تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

اسلام آباد:  ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد  نے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے رہنما علی وزیر کو  3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی کے حوالے کر دیا۔ پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے رہنما علی وزیر کیخلاف سوشل میڈیا…

ایکس پرو (TweetDeck) : مفت سہولت ختم، اب ادائیگی کرنا پڑے گی

سان فارانسسکو: ایکس نے اپنی مقبول تھرڈ پارٹی ایپ، TweetDeck (جسے اب XProکہا جاتا ہے ) کے لیے ایک پے وال متعارف کرایا ہے.  صارفین کو ایپ تک رسائی حاصل کرنے کے لیے بلیو سبسکرپشن کی ضرورت ہو گی۔ TweetDeck جسے اب X Pro  کہا جاتا…

سوشل میڈیاسے دو ہفتوں کی دوری،عائشہ عمر نے بڑا اعلان کردیا

کراچی: پاکستانی اداکارہ عائشہ عمر نے دو ہفتوں کے لیے سوشل میڈیا سے دوری اختیار کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اداکارہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام پر پوسٹ کیا ہے کہ دو ہفتوں کے لیے رابطہ ختم کر رہی ہوں ۔ اس عرصے میں موبائل فون، انٹرنیٹ، واٹس…