براؤزنگ ٹیگ

Sindh Education Minister

اسکولز 20 اگست کو دوبارہ کھولے جائیں گے: وزیر تعلیم سندھ

کراچی: وزیر تعلیم سندھ سردار احمد شاہ نے کہا ہے کہ صوبے میں 19 اگست تک اسکولز بند رہیں گے جبکہ 20 اگست کو تعلیمی نظام بحال کیا جائے گا ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سردار احمد شاہ نے کہا کہ اسکولز 20 اگست کو دوبارہ کھولے جائیں گے…