بلاوجہ انتظار، لوگوں نے وقت کی قدر کرنا کم کردی:ماہ نور بلوچ کا شکوہ
لاہور:پاکستانی اداکارہ ماہ نور بلوچ نے شکوہ کیا ہے کہ تین دہائیوں میں سب سے بڑی تبدیلی یہ آئی ہے کہ لوگوں نے وقت کی قدر کرنا کم کر دی ہے، سیٹ پر بیٹھ کر اداکاروں کا انتظار کرنا پڑتا ہے۔
ماہ نور بلوچ نے ایک نجی ٹی وی…