براؤزنگ ٹیگ

Showbiz

عائشہ عمر نے سوشل میڈیا سے عارضی دوری ختم کردی،دوہفتوں بعد دوبارہ واپسی

لاہور:اداکارہ، میزبان عائشہ عمر نے سوشل میڈیا سے عارضی دوری ختم کردی ۔ عائشہ عمر کی سوشل میڈیا پر واپسی ہوگئی ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا سے دوری کا تجربہ مداحوں سے شیئر کیا ہے ۔ عائشہ عمر نے سوشل میڈیا سے دوری کا تجربہ شیئر کرتے…

وہاج علی کا بڑی سکرین پر ڈیبیو کس اداکارہ کے ساتھ ہوگا؟

کراچی:پاکستانی معروف اداکار و ماڈل وہاج علی جلد بڑی سکرین پر ڈیبیو کریں گے۔ وہاج علی کابڑی سکرین پر ڈیبیو کس اداکارہ کے ساتھ ہوگا۔ ڈرامہ" تیرے بن" میں مرتسم کے کردار سے شہرت حاصل کرنے والے وہاج علی بڑی سکرین پر اداکارہ مہوش حیات کے ساتھ…

کانز فلم فیسٹیول شروع ہوگیا

فرانس :فلمی دنیا کا سب سے بڑا میلہ "کانز " آج سے شروع ہوگیا ہے ۔ کانز فلم فیسٹیول میں دنیا بھر سے فلمی اداکاروں نے رونق بخشنی شروع کردی ہے ۔کانز فلم فیسٹیول فلمی دنیا میں سب سے اہم اور مقبول تصور کیاجاتا ہے ۔ اس میں نا صرف ہالی وڈ بلکہ…

سوشل میڈیاسے دو ہفتوں کی دوری،عائشہ عمر نے بڑا اعلان کردیا

کراچی: پاکستانی اداکارہ عائشہ عمر نے دو ہفتوں کے لیے سوشل میڈیا سے دوری اختیار کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اداکارہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام پر پوسٹ کیا ہے کہ دو ہفتوں کے لیے رابطہ ختم کر رہی ہوں ۔ اس عرصے میں موبائل فون، انٹرنیٹ، واٹس…

اداکارہ  عتیقہ اوڈھو کورونا وائرس کا شکار

کراچی: اداکارہ  عتیقہ اوڈھو کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں۔ اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شئیر کرتے ہوئے لکھا کہ  وہ کس طرح کورونا وائرس کا شکار بننے کے بعد   قرنطینہ میں رہتے ہوئے اپنے کاموں کو انجام دے رہی…

اداکارہ حبا بخاری رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں

لاہور: پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ حبا قادر اور اداکار آریز احمد رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ادکارہ حبا بخاری کی  نکاح کی تقریب گزشتہ روز ہوئی جس کے بعد  پاکستانی انڈسٹری میں ایک اور فنکار جوڑی کا اضافہ…

اداکارہ فضا علی کی ڈانس ویڈیو انٹر نیٹ پر وائرل ہو گئی

لاہور: پاکستان کی مقبول اداکارہ فضا علی کی  ڈانس ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ فضا علی نے  گزشتہ روز اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شئیر کی جس میں وہ نیلی ساڑھی  پہنے ہیں اور دلبر کے گانے پر…

فیصل قریشی کے خواتین اداکاراؤں سےمتعلق بیان پرمتھیرا ناراض

لاہور:معروف اداکار فیصل قریشی کے خواتین کی شادی شدہ زندگی اور شوبز کیرئیر کو لے کر بیان پر ماڈل و ہوسٹ متھیرا  کا ردِ عمل سامنے آگیا۔ پاکستانی ماڈل اور ٹی وی شو کی میزبان متھیرا نے اپنے  انسٹاگرام اکاؤنٹ پر فیصل قریشی  کی بات پر ناراضی…

ہنی مون سے 5 دن میں واپسی، وکی کوشال کو اپنا ہی ڈائیلاگ بطور سوال سننا پڑ گیا

ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کی وکی کوشال کے ہمراہ ہنی مون سے واپسی ہو گئی، تاہم صرف 5 روز کے بعد واپسی پر مداح حیران ضرور نظر آرہے ہیں۔ بالی ووڈ کی نئی جوڑی کو شادی کے بعد 5 روز  میں ہنی مون سے واپسی پر صحافیوں اور مداحوں کے…

منشیات کیس میں چونکا دینے والا انکشاف، آریان خان کی رہائی کیلئے 25 کروڑ کا مطالبہ

ممبئی: انڈیا کے انسداد منشیات کے ادارے نارکوٹکس کنٹرول بیورو کے گواہ نے ہی اس کیس کی ساری پرتیں کھول کر رہھ دی ہیں۔ آریان خان کے ساتھ سیلفی لینے والے باڈی گارڈ کے حلف نامہ سے سنسنی پھیلا دی۔ انڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق عدالت میں جمع…