ترکی کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو، 7 افراد جان کی بازی ہار گے
انقرہ : ترکی کے جنوبی علاقوں میں جنگلات میں لگی آگ بے قابو ہو گئی جس کے باعث 7 افراد جاں بحق جبکہ سینکڑوں افراد زخمی ہوگئے ۔
صوبہ انطالیہ کے علاقے مانوگیٹ میں لگی آگ کی وجہ سے قریبی گھر اور ہوٹلز سیاحوں سے خالی کرا لیے گئے ہیں ۔…