براؤزنگ ٹیگ

Senate

سینیٹ کی جنرل نشست پر ضمنی انتخاب آج، شوکت ترین کی کامیابی یقینی

پشاور : خیبرپختونخوا سے سینیٹ کی جنرل نشست پرضمنی انتخاب کے لئے پولنگ آج ہوگی جس کے لیے پولنگ اسٹیشن اسمبلی عمارت کے اندر پرانے اسمبلی ہال میں قائم کی گئی ہے۔ شوکت ترین کی کامیابی یقینی ہے۔  نیو نیوز کے مطابق خیبرپختونخوا سے سینیٹ…

سینیٹ میں ووٹوں کی خرید و فروخت ختم کرنے کیلئے قانون سازی کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے سینیٹ میں ووٹوں کی خرید و فروخت ختم کرنے کے لئے قانون سازی کا فیصلہ کرلیا۔   حکومت نے سینیٹ میں ووٹوں کی خرید و فروخت (ہارس ٹریڈنگ) ختم کرنے کے لئے قانون سازی کا فیصلہ کیا ہے۔ مشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر…

شوکت ترین کے 20 دسمبر کو سینیٹر منتخب ہونے کا قوی امکان 

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخواہ میں سابق سینیٹر محمد ایوب کی خالی نشست کےلیے انتخابی شیڈول جاری کردیاسینیٹ کی خالی نشست پرانتخاب 20 دسمبرکوہوگا۔ مشیر خزانہ شوکت ترین کے بلامقابلہ سینیٹر منتخب ہونے کا امکان ہے۔  نیو نیوز…

سینیٹ سے بھی صحافیوں کے تحفظ کا بل اور نیب ترمیمی آرڈیننس منظور

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے بعد ایوان بالا (سینیٹ) نے بھی صحافیوں کے تحفظ اور قومی احتساب (ترمیمی) آرڈیننس کی منظوری دے دی۔ سینیٹ اجلاس میں صحافیوں کے تحفظ کا بل وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری جبکہ نیب ترمیمی آرڈیننس وفاقی وزیر…

سینیٹ میں ہنگامہ آرائی، اپوزیشن نے چیئرمین کا گھیراؤ کرلیا

اسلام آباد: سینیٹ کے اجلاس میں اپوزیشن نے خوب ہنگامہ آرائی کی اور ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی اراکین کو واپس نشستوں پر بیٹھنے کی ہدایت کرتے رہے۔   سینیٹ اجلاس کے دوران اپوزیشن نے شورشرابہ اور حکومت کیخلاف…

گوانتاناموبے میں پاکستانی قیدی سیف اللہ پراچہ جلد پاکستان میں ہوں گے، علی محمد خان

اسلام آباد: حکومت نے کہا ہے کہ گوانتاناموبے کے سب سے پرانے پاکستانی قیدی سیف اللہ پراچہ جلد پاکستان میں ہوں گے۔   صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ اجلاس ہوا جس میں وقفہ سوالات کے دوران جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے اظہار خیال…

سینیٹ میں 9 نومبر کی چھٹی بحال کرنے کی قرار داد متفقہ طور پر منظور

اسلام آباد: سینیٹ میں 9 نومبر کی چھٹی بحال کرنے کی قرار داد متفقہ طور پر منظور کر لی۔   سینیٹ اجلاس کے دوران حکومتی اتحادی مسلم لیگ ق کی جانب سے 9 نومبر کی چھٹی بحال کرنے کا مطالبہ کیا گیا اور ق لیگ کے سینیٹر کامل علی آغا کی جانب 9…

قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس 14 اکتوبر کو طلب، اہم قانون سازی مکمل کی جائے گی

اسلام آباد:حکومت نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس 14 اکتوبر کو طلب کر لئے ہیں جن میں ملکی امور سے متعلق اہم قانون سازی کو مکمل کیا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے پارلیمینٹ ہاؤس…

مسلم لیگ (ن) کا نیب آرڈیننس عدالت اور سینیٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے نیب آرڈیننس کو حکومت کی چوری چھپانے کا حربہ قرار دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اسے سینیٹ اور عدالت میں چیلنج کیا جائے گا۔ احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر اسلام آباد میں میڈیا سے…

پاکستان کرکٹ کو چلانے کیلئے پیسے بھارت دے رہا ہے: رمیز راجہ

اسلام آباد : پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ مالی معاملات میں بلواسطہ طور پر انڈیا پر انحصار کرتا ہے۔ نیو نیوز کے مطابق یہ بات چیئرمین  پی سی بی نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے بین…