براؤزنگ ٹیگ

Senate

اسحاق ڈار نے بطور منتخب سینیٹر حلف اٹھانے کیلئے صادق سنجرانی کو خط لکھ دیا

لندن: مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے چیئرمین سینیٹ کو خط لکھ کر کہا ہے کہ قانونی رکاوٹیں دور ہونے کے بعد اب میں بطور منتخب سینیٹر حلف اٹھانے کے لیے تیار ہوں۔ سابق وزیرخزانہ اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما…

وزیر خارجہ نے یوسف رضا گیلانی کے استعفے کو کھیل قرار دے دیا

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی کے استعفے کی بات کو کھیل قرار دے دیا۔   میڈیا سے گفتگو میں شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ استعفےکی بات کرنا بھی کھیل ہے جو…

سینیٹ اجلاس میں جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانے کا بل پیش

اسلام آباد: سینیٹ اجلاس میں جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانے کا بل پیش کر دیا گیا جو رانا محمود الحسن نے پیش کیا۔   رانا محمودالحسن نے  سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ جنوبی پنجاب کو صوبہ بنایا جائے، جنوبی پنجاب کے لوگوں میں احساس…

جعلی ڈگری پر بھرتی کرنیوالے (ر) افسران کیخلاف کارروائی نہیں ہو سکتی، ایوی ایشن ڈویژن

اسلام آباد: سول ایوی ایشن ڈویژن نے ایوان بالا (سینیٹ) کو آگاہ کیا ہے کہ جعلی ڈگری پہ ملازمین کو بھرتی کرنے والے ریٹائرڈ افسران کے خلاف کارروائی نہیں ہو سکتی ہے۔ یہ بات سول ایوی ایشن ڈویژن کی جانب سے سینیٹ کے وقفہ سوالات میں تحریری جواب کے…

شوکت ترین نے وزیر خزانہ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد: خیبرپختونخواہ سے سینیٹر منتخب ہونے والے شوکت ترین نے وزیر خزانہ کے عہدے کا حلف بھی اٹھا لیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق شوکت ترین کی حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں منعقد کی گئی جس میں صدرعارف علوی نے سینیٹر شوکت ترین سے وفاقی وزیر…

سانحہ سیالکوٹ کے خلاف سینیٹ میں مذمتی قرارداد منظور

اسلام آباد: سانحہ سیالکوٹ کے خلاف سینیٹ میں مذمتی قرارداد منظور کر لی گئی جس میں سری لنکن شہری کے مجرموں کو سخت سزا دینے کا مطالبہ کیا گیاہے۔   چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیرصدارت  اجلاس میں سینیٹ میں  قائد ایوان شہزاد وسیم نے سری…

ابھی مہنگائی کم نہیں ہوگی،عوام چند ماہ انتظار کریں،شوکت ترین ،سینٹر منتخب

پشاور: مشیر خزانہ شوکت ترین خیبر پختونخوا سے سینیٹر منتخب ہوگئے ہیں۔ 122 ووٹ کاسٹ ہوئے ۔شوکت ترین نے 87 ووٹ حاصل کیے۔  نیو نیوز کے مطابق خیبر پختونخوا سے سینیٹ کی خالی نشست پر 4 بجے تک پولنگ ہوئی ۔ 122 ارکان نے حق رائے دہی استعمال کیا۔…

سینیٹ کی جنرل نشست پر ضمنی انتخاب آج، شوکت ترین کی کامیابی یقینی

پشاور : خیبرپختونخوا سے سینیٹ کی جنرل نشست پرضمنی انتخاب کے لئے پولنگ آج ہوگی جس کے لیے پولنگ اسٹیشن اسمبلی عمارت کے اندر پرانے اسمبلی ہال میں قائم کی گئی ہے۔ شوکت ترین کی کامیابی یقینی ہے۔  نیو نیوز کے مطابق خیبرپختونخوا سے…

سینیٹ میں ووٹوں کی خرید و فروخت ختم کرنے کیلئے قانون سازی کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے سینیٹ میں ووٹوں کی خرید و فروخت ختم کرنے کے لئے قانون سازی کا فیصلہ کرلیا۔   حکومت نے سینیٹ میں ووٹوں کی خرید و فروخت (ہارس ٹریڈنگ) ختم کرنے کے لئے قانون سازی کا فیصلہ کیا ہے۔ مشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر…

شوکت ترین کے 20 دسمبر کو سینیٹر منتخب ہونے کا قوی امکان 

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخواہ میں سابق سینیٹر محمد ایوب کی خالی نشست کےلیے انتخابی شیڈول جاری کردیاسینیٹ کی خالی نشست پرانتخاب 20 دسمبرکوہوگا۔ مشیر خزانہ شوکت ترین کے بلامقابلہ سینیٹر منتخب ہونے کا امکان ہے۔  نیو…