براؤزنگ ٹیگ

security forces

سکیورٹی فورسز کا ژوب میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن،7 دہشتگرد جہنم واصل

ژوب: بلوچستان کے ضلع ژوب میں پاک افغان سرحد کے قریب فورسز نے انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشن کیا گیا، فائرنگ کے تبادلے میں 7 دہشتگرد  جہنم واصل کر دیے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)  کی جانب سے جاری…

سیکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 2 دہشت گرد جہنم واصل

ٹانک:  خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کے خفیہ اطلاعات پر انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن میں  انتہائی مطلوب کمانڈر گل یوسف عرف طور سمیت 2 دہشت گرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق سیکیورٹی فورسز…

سیکیورٹی فورسز کا جنوبی وزیرستان میں آپریشن، 8 دہشت گرد جہنم واصل

راولپنڈی: سکیورٹی فورسز کا دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر جنوبی وزیرستان  کے علاقے میں انٹیلی جنس آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 8 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے…

خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی:  صوبہ خیبر پختونخوا میں شمالی وزیرستان میں کوٹ اعظم اور ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 3 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامیہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق…

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے حملوں کو ناکام بنا دیا ، 4 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی: بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے حملوں کو ناکام بنا دیا، جوابی کارروائی میں 4 دہشت گرد مارے گئے۔   پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے علاقے نوشکی اور پنجگور میں دہشت گردوں نے…

تربت میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 7 دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ: صوبہ بلوچستان کے شہر تربت میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کی کارروائی کے دوران 7 دہشت گرد ہلاک ہو گئے جن کے قبضے سے بھاری اسلحہ و بارود بھی برآمد کر لیا گیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق تربت میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں کے…

سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کو سیکورٹی نے پاکستان آنے سے روک دیا

نئی دہلی : سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کو سیکورٹی حکام نے پاکستان جانے سے روک دیا ۔ سابق بھارتی کرکٹر اور سیاستدان نوجوت سنگھ سدھو نے بابا گورونانک کے 552 ویں جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لئے 20 نومبر کو پاکستان آنا تھا ۔ یاد رہے…

سیکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، کالعدم ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈر ہلاک

راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں آپریشن کرکے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے اہم کمانڈر کو ہلاک کر دیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن…

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی، پاک فوج کے کیپٹن کاشف شہید

راولپنڈی: بلوچستان کے علاقے کچک میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرانے سے پاک فوج کے افسر کیپٹن کاشف شہید جبکہ 2 سیکورٹی اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز کی گاڑی کو…

لادی گینگ کے سرغنہ کی ہلاکت سیکیورٹی فورسز کا قابل فخر کارنامہ ہے: عثمان بزدار

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ ڈیرہ غازی خان میں لادی گینگ کے سرغنہ کی پولیس مقابلے میں ہلاکت سی ٹی ڈی اور پنجاب پولیس کا قابل فخر کارنامہ ہے ۔ اپنے بیان میں عثمان بزدار نے کہا کہ سفاک قاتل کو مقابلے میں جہنم واصل…