براؤزنگ ٹیگ

river

اسلام آباد، پنجاب سمیت مختلف علاقوں میں مزید بارشیں، بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم و مرطوب رہنے…

اسلام آباد: محکمہ موسمیات کی جانب سے کہا گیا ہے کہ آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم زیادہ تر گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ اسلام آباد، بالائی پنجاب، خطہ پوٹھوہار، بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور…

ستلج میں اونچے درجے کا سیلاب، 2 افراد سیلابی پانی میں ڈوب کر جاں بحق

ملتان: دریائے ستلج میں سیلابی ریلے کے باعث اگلے 12 گھنٹے کے دوران ہیڈ گنڈا سنگھ کے مقام پر پانی کی سطح میں مزید اضافے کا امکان ہے۔ دریائے ستلج میں ہیڈ اسلام پر بھی اونچے درجے کا سیلاب ہے۔ ہزاروں ایکڑ فصلیں زیر آب آگئیں اور…

دریائےستلج میں پانی کی سطح مزیدبلند ہونے کا امکان، ہائی الرٹ جاری

لاہور: : پنجاب میں صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی اور محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ معمول سے زیادہ بارشوں کے بعد دریائے ستلج میں پانی کی سطح اگلے 24 گھنٹوں کے دوران مزید بڑھ سکتی ہے۔ پی ڈی ایم اے ن کے مطابق سلیمانکی ہیڈ…

دریائے ستلج: سیلاب اونچے سے انتہائی اونچے درجے میں تبدیل، ہائی الرٹ جاری

لاہور: دریائے ستلج میں اونچے سے انتہائی اونچے درجے کی سیلابی صورتحال  ہے۔ پی ڈی ایم اے  نےہائی الرٹ جاری کردی۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق گنڈا سنگھ کے مقام پر انتہائی اونچے درجے کا  سیلاب ہے۔ گنڈا سنگھ کے مقام پر…

دریائے ستلج: پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ، اونچے درجے کے سیلاب کی وارننگ جاری

لاہور: پنجاب کے صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (PDMA) نے کہا کہ دریائے ستلج میں پانی کی سطح مسلسل بڑھ رہی ہے،  گنڈا سنگھ والا کے علاقے اور اس کے پڑوسی علاقوں میں اونچے درجے کے سیلاب کی وارننگ جاری کر دی۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق…