براؤزنگ ٹیگ

Resign

پی ٹی آئی نے اے این پی کی بڑی وکٹ گرادی

پشاور: عوامی نیشنل پارٹی ( اے این پی ) کے رہنما  غضنفر بلور نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی۔ ذرائع کے مطابق بلور خاندان کے سیاسی وارث غضنفر بلور  اے این پی کو خیرباد کہہ کر حکمران جماعت تحریک انصاف کا حصہ بن گئے ہیں،انہوں نے  وزیراعلیٰ…

برطانیہ: وزیراعظم کی مشیر ‘ویڈیو اسکینڈل’ پر مستعفی

لندن:برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی مشیر اور پریس سیکرٹری الیجراسٹرٹن  ویڈیو اسکینڈل کے بعد مستفی ہو گئیں، جبکہ بورس جانسن نے گزشتہ برس کورونا پابندیوں کے دوران مبینہ پارٹی کے انعقاد سے متعلق ویڈیو سامنے آنے  کے بعد  معذرت کرتے ہوئے…

مولانا فضل الرحمان کی پی ڈی ایم کی سربراہی سے مستعفی ہونے کی دھمکی

کراچی: پاکستان ڈیموکریٹ مومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کی دھمکی دے دی۔   جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت آج پی ڈی ایم کا اجلاس ہوا جس میں مسلم لیگ ن اور…

پی ڈی ایم اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس، لانگ مارچ اور استعفے دینے کی سفارش

اسلام آباد: پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی اسٹیرنگ کمیٹی نے لانگ مارچ اور استعفے دینے کی رائے دے دی۔   مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت پی ڈی ایم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں لانگ مارچ اور…

خراب معاشی صورتحال، صدر نے وزیر خزانہ کو عہدے سے ہٹا دیا

استنبول: ملک کی خراب معاشی صورتحال پر ترک صدر طیب اردوان نے دبنگ اقدام کرتے ہوئے وزیر خزانہ کو عہدے سے ہٹا دیا۔   غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی میں بڑھتی مہنگائی، کرنسی کی قدر میں مسلسل کمی اور خراب معاشی صورتحال پر ترک صدر نے…

ڈاکٹروں کا احتجاج کے بعد ملازمت چھوڑنے کا اعلان

انقرہ: ترکی میں ہزاروں ڈاکٹروں نے احتجاج کے بعد ملازمت چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔   غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک میڈیکل ایسوسی ایشن کی جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ملک میں محکمہ صحت کو ایک نئے بحران کا سامنا ہے اور ادویات کی…

عبدالعلیم خان کا سینئر وزیر کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان

لاہور: وزیر خوراک پنجاب عبدالعلیم خان نے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ کہتے ہیں اپنا استعفیٰ آج وزیر اعلیٰ پنجاب کو ارسال کر رہا ہوں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں عبدالعلیم خان کا کہنا تھا کہ ’’وزیراعظم عمران…

سویڈن: پہلی خاتون وزیر اعظم عہدہ سنبھالنے کے چند گھنٹے بعد ہی مستعفی

اسٹاک ہوم: سویڈن کی پہلی خاتون وزیر اعظم میگڈالینا اینڈرسن نے وزارت عظمٰی کا منصب سنبھالنے کے چند گھنٹے بعد ہی استعفیٰ دے دیا ۔ میگڈالینا اینڈرسن نے بدھ کے روز سویڈن کی پہلی خاتون وزیر اعظم کے طور پر وزارتِ عظمیٰ سنبھالی تھی لیکن ایک روز…

ٹم پین نازیبا میسج اسکینڈل پر مستعفی

میلبورن: آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان ٹم پین نازیبا میسج اسکینڈل پر مستعفی ہو گئے ہیں۔ ٹم پین نے اسٹیون اسمتھ کے بال ٹمپرنگ اسکینڈل کے بعد کپتانی کا عہدہ سنبھالا تھا۔ ٹم پین نے 2017 میں مبینہ طور پر نازیبا ٹیکسٹ میسجز کیے تھے۔ ٹم پین…

نوجوت سنگھ سدھو نے اپنا استعفیٰ واپس لے لیا

چندی گڑھ: سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے پنجاب کانگریس کے سربراہ کی حیثیت سے اپنا استعفیٰ واپس لے لیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کے قریبی دوست سمجھے جانے والے نوجوت سنگھ سدھوکا کہنا ہے کہ ریاستی سربراہ کی حیثیت سے خدمات انجام دیتا رہوں…