براؤزنگ ٹیگ

Resign

’’ہن میں کی کراں‘‘، استعفی مسترد ہونے پر عامر لیاقت کا انوکھا ردعمل

کراچی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ناراض رہنما عامر لیاقت حسین نے قومی اسمبلی کی نشست سے دیا گیا استعفی مسترد ہونے پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ ’’ہن میں کی کراں‘‘۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری پیغام میں انہوں نے بتایا کہ…

وزیراعظم کے معاون خصوصی جمشید اقبال چیمہ عہدے سے مستعفی

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے فوڈ سیکیورٹی جمشید اقبال چیمہ عہدے سے مستعفی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق جمشید اقبال چیمہ این اے 133 لاہور کے ضمنی انتخابات میں حصہ لیں گے۔ جمشید اقبال چیمہ نے استعفی وزیراعظم کو بھجوا دیا ہے۔…

الیکشن خریدنے کا سنگین الزام، آسٹریا کے چانسلر نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

ویانا: آسٹریا کے چانسلر سبسٹین کرس نے بدعنوانی اور الیکشن خریدنے کے سنگین الزامات عائد ہونے کے بعد اپنے منصب سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ مؤقر امریکی جریدے ڈی پولیٹیکو کے مطابق آسٹریا کے چانسلر پر بدعنوانی کے سنگین الزامات عائد کیے گئے ہیں۔…

بلوچستان میں سیاسی ہلچل، 3 ناراض وزرا کے استعفے منظور

کوئٹہ: گورنر بلوچستان سید ظہور آغا نے صوبائی کابینہ میں شامل 3 ناراض وزرا کے استعفے منظور کرلیے۔   بلوچستان کابینہ کے ناراض ارکان نے6 اکتوبر کو گورنر ہاؤس پہنچ کر استعفے دیے تھے جبکہ استعفے دینے والے افراد میں عبدالرحمٰن کھیتران، میر…

ملائیشیا کے وزیراعظم محی الدین نے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کرلیا

کوالالمپور: ملائیشیا کے وزیراعظم محی الدین نے اقتدار سے علیحدہ ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے، وہ جلد بادشاہ السلطان عبداللہ کو اپنا استعفیٰ پیش کرینگے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق وفاقی وزیر رضوان محمد یوسف نے وزیراعظم کے استعفے کی تصدیق کرتے ہوئے…