براؤزنگ ٹیگ

Rawalpindi

بچوں میں آنکھ کے کینسرکا تیزی سے اضافہ، 1 ہزار 600 کیس رپورٹ

راولپنڈی: آنکھ کے کینسرکی ایک شاذونادر ہونے والی بیماری  ملک کے مختلف حصوں میں چھوٹے بچوں میں تیزی سے پھیل رہی ہے۔ راولپنڈی کے مختلف اسپتالوں میں صرف ایک سال کے دوران 1 ہزار 600 بچوں کی آنکھ کے کینسر کے واقعات رپورٹ ہوئے۔…

وین اور بائیس ویلر میں تصادم، 5 افراد جاں بحق، 6 زخمی

راولپنڈی: راولپنڈی ٹی چوک روات پرانے ٹول پلازہ کے قریب ٹریفک کا المناک حادثہ ہو گیا۔  ہائی ایس وین اور 22 ویلر گاڑی میں تصادم کے نتیجے میں پانچ افراد جانبحق جبکہ چھ زخمی ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق ٹی چوک روات میں الصبح پیش آنے…

 اے این ایف کی کاروائی: جعفر ایکسپریس کے عملے سے منشیات برآمد

گجرات: اینٹی نارکوٹکس فورس نے گجرات ریلوے اسٹیشن پر کامیاب کارروائی کے دوران جعفر ایکسپریس کے عملے کے 2 ارکان کے قبضے سے منشیات برآمد کرلی۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق ٹرین کے ذریعے منشیات اسمگلنگ کی انٹیلی جنس…

سیاحوں کو مری میں داخلے کی اجازت دے دی گئی

راولپنڈی:  شہریوں کے لئے خوشخبری، ضلعی انتظامیہ کے احکامات پر سیاحوں کو مری میں داخلے کی اجازت دے دی گئی۔    ملکہ کوہسار مری میں برفانی طوفان میں ہونے والی ہلاکتوں کے بعد سیاحوں کی آمد پر پابندی لگادی گئی تھی تاہم اب حکومت کی جانب سے…

حکومت پنجاب کا لاہور اور راولپنڈی کے اسکولوں سے متعلق نیا اعلان

لاہور: حکومت پنجاب نے پہلی سے چھٹی جماعت تک کے اسکولوں میں بچوں کی 50 فیصد حاضری میں دو ہفتوں کی توسیع کر دی ہے۔ صوبائی حکومت کے فیصلے کا اطلاق لاہور اور راولپنڈی کے تمام نجی و سرکاری اسکولوں پر ہو گا۔ صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس نے…

مری میں سڑک پر برف بکھیر کر سیاحوں سے رقم اینٹھنے والا ملزم گرفتار

راولپنڈی: سیاحتی مقام مری میں سڑک پربرف بکھیر کر سیاحوں سے مدد کے بہانے رقم اینٹھنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم ثاقب عباسی ساتھیوں کے ساتھ مل کر سڑک پر برف بکھیرتا، سیاح کی گاڑی پھنس جاتی تو ملزم جیپ سے ٹو کرکے…

لینڈ سلائیڈنگ کے باعث گلگت اور راولپنڈی کے درمیان زمینی رابطہ منقطع

گلگت: قراقرم ہائی وے پر ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ کے باعث گلگت اورراولپنڈی کے درمیان زمینی رابطہ منقطع ہو گیا ہے۔   ذرائع کے مطابق اس حوالے سے علاقہ پولیس کے حوالے سے بتایا ہے کہ کوہستان کمیلا کے قریب ہونے والی  لینڈ سلائیڈنگ سے موٹر…

سابق شوہر نے آج تک بچوں کے خرچ کے لئے ایک روپیہ نہیں دیا ، اداکارہ وینا ملک

راولپنڈی:پاکستان کی معروف اداکارہ وینا ملک نے کہا ہے کہ ان کے سابق شوہر اسدخٹک نے بچوں کے لئے آج تک ایک روپیہ بھی نہیں دیا ۔ چاہتی ہوں کہ بچے باپ سے ملیں ملاقات کا کوئی مسئلہ نہیں ہے ۔ راولپنڈی میں عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

سات سالہ بچی سے سکول میں جنسی تشدد کا واقعہ ، والدہ کی شکایت پر ٹیچر گرفتار

راولپنڈی : سات سالہ بچی سے جنسی زیادتی کے الزام میں پولیس نے سکول ٹیچر کو گرفتار کرلیا ۔روتی ہوئی کم سن بچی نے گھر پہنچ کر ساری کہانی بتادی ۔ تفصیلات کے مطابق سات سالہ بچی کی والدہ نگہت بی بی کی مدعیت میں صدر کینٹ پولیس اسٹیشن میں مقدمہ…

کالعدم تنظیم کیساتھ معاہدہ، راولپنڈی اور لاہور کے درمیان راستے بحال

راولپنڈی: حکومت اور کالعدم تنظیم کے درمیان معاہدے کے بعد لاہور سے راولپنڈی کے درمیان دریائے جہلم کے پلوں سے رکاوٹیں ہٹا دی گئی ہیں اور ٹریفک بحال ہو گئی ہے۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق مختلف جگہوں سے رکاوٹیں ہٹائے جانے کے بعد سرائے عالمگیر اور…