براؤزنگ ٹیگ

Punjab

مقننہ انتظامیہ آمنے سامنے ،سیز فائر کیسے؟

گزشتہ دنوں پنجاب اسمبلی کی جانب سے منظور کردہ ایک قانون نے مقننہ اور انتظامیہ کوآمنے سامنے لا کھڑا کیا ہے ،شائد یہ ہماری ہمیشہ سے بد قسمتی رہی ہے کہ ہم کامیاب اقوام کے آزمودہ تجربات سے فائدہ اٹھانے کے بجائے نت نئے اور متنازعہ فیصلوں سے تلخ…

فردوس باجی سے پیار ہے، ان کے برے دن شروع ہوگئے: عظمیٰ بخاری

لاہور : مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری  کاکہنا ہے کہ فردوس عاشق اعوان اتنی پیاری لگ رہی تھیں آج گلابی جوڑا پہنا لیکن ظالموں نے اندر جانے سے ہی روک دیا۔باجی حلف برداری کی تقریب میں باراتی بن کر آ گئی لیکن یہ پوچھ لینا تھا کہ انہیں کسی نے…

پنجاب، خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارش سے گرمی کی شدت میں کمی

لاہور: پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں سمیت اسلام آباد اور کراچی میں بارش سے گرمی کی شدت میں کمی آئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سرگودھا ، لودھراں ، ٹوبہ ٹیک سنگھ ، بھکر اور دیگر علاقوں میں بارش سے جل تھل ایک ہوگیا ، کئی مقامات پر…

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی

لاہور: پنجاب اور خیبرپختونخوا میں بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی ، چلاس میں رابطہ سڑکیں بند ، پل اور گھر سیلابی ریلے میں بہہ گئے جس کے باعث ایک شخص جاں بحق ، ایک بچی اور مویشی سیلابی ریلے میں بہہ گئے ۔ واضح رہے کہ عیسیٰ خیل کے پہاڑی ندی…

وزیراعلیٰ پنجاب کا احسن اقدام، پولیس تھانوں میں تعینات 2963 فرنٹ ڈیسک ملازمین ریگولر

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے پنجاب پولیس کے تھانوں میں فرنٹ ڈیسک پر کام کرنے والے ملازمین کیلئے احسن اقدام اٹھاتے ہوئے 2963 کو ریگولر کر دیا ہے۔ ریگولر کئے جانے والے ملازمین میں 2506 پولیس سٹیشن اسسٹنٹ، 382 سینئر سٹیشن…

خوشاب میں 9 سالہ بچے سے اجتماعی زیادتی، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

خوشاب: خوشاب میں 9 سالہ بچے کیساتھ اجتماعی زیادتی کا افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے، دو ملزموں کو ناصرف زیادتی کا نشانہ بنایا بلکہ اس کی ویڈیو بھی بناتے رہے۔ پولیس نے متاثرہ بچے کے دادا کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے دونوں ملزموں کو گرفتار…

لیہ: بارات لے کر واپس آنے والے دولہا کی گاڑی خوفناک حادثے کا شکار، 2 افراد جاں بحق

لیہ: لیہ میں ایک انتہائی افسوسناک حادثہ پیش آیا ہے جہاں بارات لے کر واپس آنے والے دولہا کی گاڑی کا ایکسیڈنٹ ہو گیا۔ کراسنگ کے دوران تیز رفتار کار ٹریکٹر ٹرالی کے نیچے جا گھسی، خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق جبکہ 3 شدید زخمی ہو گئے۔ نیو…

پنجاب کے مختلف علاقوں میں آندھی، موسلادھار بارش سے گرمی کی شدت میں کمی

لاہور: پنجاب کے مختلف علاقوں میں آندھی اور موسلادھار بارش سے گرمی کی شدت میں کمی آئی ہے ۔ لاہور میں بھی رات گئے تیز ہوائیں چلتی رہیں ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد اور راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں بارش کے ساتھ ژالہ باری بھی ہوئی جس سے…

اسلام آباد، لاہور اور فیصل آباد سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کیساتھ بارش

لاہور: اسلام آباد ، لاہور اور فیصل آباد سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا ، موسم بھی خوشگوار ہوگیا ۔ خیبر پختو نخوا ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی ۔ محکمہ…