سپیریئر یونیورسٹی میں تھری یو ون ایم پروگرام کے تحت ٹریننگ سیشن کا انعقاد
لاہور: سپیریئر یونیورسٹی میں تھری یو ون ایم پروگرام کے تحت ٹریننگ سیشن کا انعقاد ، ڈیزائن چیلنجز بارے طلباء و طلبات کو آگاہی فراہم کی گئی ، طلبا نے تھر یو ون ایم پرواگرام کو سراہا ۔
تفصیلات کے مطابق سپیریئر یونیورسٹی کی جانب سے تھری یو ون…