عام انتخابات فروری سے اگست ستمبر تک جا سکتے ہیں: سینئر صحافی
لاہور: سینئر صحافی سہیل وڑائچ کا کہنا ہے کہ عام انتخابات فروری سے اگست سمبر تک لے جائے جا سکتے ہیں۔
سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے اپنے کالم میں لکھا کہ گزشتہ روز نگران وزیر اعظم، چیف آف آرمی اسٹاف اور پنجاب کے وزیر اعلیٰ سمیت…