براؤزنگ ٹیگ

Prime Minister

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے آج معاشی ٹیم کا پہلا اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے ملک کی معاشی باگ ڈور سنبھالنے میں کوئی وقت ضائع نہیں کیا، وزارت عظمیٰ سنبھالنے کے ایک دن بعد ہی انہوں نے پہلا اجلاس آج طلب کرلیا۔ اس معاملے سے باخبر ذرائع نے بتایا کہ اس اہم اجلاس…

شہباز شریف سے کہا تھا ایسا  نگران وزیر اعظم مت لائیے گا  جو  ملک کو جمہوریت کا قبرستان بنا دے: سابق…

اسلام آباد: سابق حکومت کے اتحادی اختر مینگل نے کہا  کہ سابق وزیر اعظم شہباز شریف سے کہا تھا کہ نگران وزیر اعظم کے لیے کسی ایسے نام پر اتفاق مت کیجئے گا جس کے دور میں ملک جمہوریت کا قبرستان بن جائے۔ نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے…

کون بنے گا نگراں وزیر اعظم؟ شہباز شریف، اپوزیشن لیڈر کے پاس نام طے کرنے کا آج آخری روز

اسلام آباد: قومی اسمبلی تحلیل ہوئے تین روز ہوگئے، نگراں وزیر اعظم کے نام پر ابھی تک حتمی فیصلہ نہیں ہو سکا۔ وزیر اعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کے پاس آج نام طے کرنے کا آخری دن ہے۔ شہباز شریف نے کہا کہ نگراں…

اگلے وزیر اعظم بلاول بھٹوزرداری ہوں گے:سابق کرکٹر کی پیش گوئی

کراچی: پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے سابق وکٹ کیپر ذوالقرنین حیدر نے  پیش گوئی کی ہے کہ بلاول بھٹو زرداری بہترین سیاستدان ہونے کی وجہ سے اگلے وزیراعظم ہوں گے۔ذوالقرنین حیدر نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ ذرائع…

نگراں وزیراعظم کی نامزدگی: شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر کی آج پھر ملاقات ہوگی

اسلام آباد: نگراں وزیراعظم کے انتخاب کے لیے مشاورتی عمل کے تحت وزیراعظم محمد شہبازشریف اور اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کے درمیان آج (جمعہ کو) دوبارہ ملاقات ہوگی۔ نگراں وزیراعظم کی تقرری کے حوالے سے جمعرات کو وزیراعظم شہباز…

 امریکا چیئرمین پی ٹی آئی  کو اقتدار سے ہٹانے والی کسی سازش میں ملوث نہیں: میتھیو ملر

واشنگٹن: ترجمان محکمہ خارجہ میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ امریکا چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق پاکستانی وزیراعظم کو اقتدار سے ہٹانے کے لیے کسی سازش میں ملوث نہیں ہے۔ واشنگٹن میں صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے محکمہ…

قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری ارسال

اسلام آباد:  قومی اسمبلی کی تحلیل کا معاملہ  پر وزارت پارلیمانی امور نے 15ویں قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری وزیراعظم کو بھجوا دی۔ وزارتی ذرائع  کے مطابق  سمری میں قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی تاریخ کی جگہ خالی چھوڑی گئی…

حکومت کے چند گھنٹے باقی، نگراں وزیر اعظم کا فیصلہ اب تک نہ ہو سکا

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف آج اسمبلی کی تحلیل کے لیے سمری صدر کو بھیجیں گے۔  وزیراعظم شہبازشریف کا کہناہے کہ  نگران  وزیراعظم کیلئے ابھی تک کوئی نام شارٹ لسٹ نہیں ہوا، نوازشریف سے اس معاملے پر مشاورت ہو رہی ہے۔ …

گھبرائے وہ ہیں جنہیں آج چوہدری شجاعت کی صحت کا خیال آیا، وزیراعظم کا مونس الہیٰ کو جواب

اسلام آباد: ہائیڈرو پاور ڈویلپمنٹ سے متعلق بین الاقوامی سمپوزیم میں وزیراعظم نے کہا کہ  پی ٹی آئی والے گھبرائے ہوئے نہیں، ان کی سخت تربیت کی ہے، گھبرائے ہوئے وہ ہیں جنہیں20 سال بعد چوہدری شجاعت کی صحت کا خیال آ گیا ہے۔ چودھری صاحب کے پاس جو…

وزیراعظم کو ابوظہبی کے ولی عہد کا فون، لاہور دھماکے کی مذمت

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کو ابوظہبی کے ولی عہد نے ٹیلیفون کیا اور 20 جنوری کو لاہورمیں ہونے والے دھماکے مذمت کرتے ہوئے متاثرین کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا۔   وزیراعظم کا کہنا تھا کہ دہشت گرد حملوں کے مرتکب افراد کو انصاف کے…