سرکاری کالجز میں پرنسپلز کی تقرری سے متعلق پالیسی 15 سال بعد تبدیل
اسلام آباد: ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے کالجز میں پرنسپلز کی تقرری سے متعلق پالیسی میں 15 سال بعد تبدیلی کر دی ہے اور کوئی بھی استاد ایک کالج میں تین سال سے زائد مدت تک پرنسپل نہیں رہ سکے گا۔
تفصیل کے مطابق ایک کالج میں تین سال سے…