العزیزیہ ریفرنس: سزا کیخلاف نواز شریف کی اپیل پر سماعت آج پھر، سیکیورٹی انتظامات سخت
اسلام آباد:سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی العزیزیہ ریفرنس میں سزا کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں آج پھر سماعت ہوگی۔
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل دو رکنی…