براؤزنگ ٹیگ

PMLN

ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں اپیلوں کو بحال کر کے میرٹ پر دلائل سننے کے بعد فیصلہ کیا جائے:…

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ ن کے قائد  نواز شریف نے ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں اپیلیں بحال کرنے کی درخواستیں دائر کردیں۔ ذرائع کے مطابق نوازشریف کی جانب سے دو نیب ریفرنسز  ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں سزا…

‘پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کی منظوری سے نواز شریف کا سیاسی مستقبل مخدوش’

اسلام آباد: ماہرین کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ فیصلے نے مسلم لیگ ن کے قائد   نوازشریف کا سیاسی مستقبل مخدوش کردیا ہے، نواز شریف کو نظر ثانی اپیل کا حق نہیں ملے گا۔ ماہرین کے مطابق سپریم کورٹ کے فیصلے سے…

پیپلز پارٹی اور آصف زرداری نے ہی ملک میں پختونوں اور بلوچوں کو شناخت دلوائی: آصف زرداری

ٹنڈوالہ یار: سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور آصف زرداری ہی اٹھارہویں ترمیم لائے، ترمیم کے بعد پختونوں، بلوچوں کو شناخت ملی ہے۔ ٹنڈوالہیار میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئےسابق صدر کا کہنا تھا کہ پیپلز…

شاہدرہ جلسے میں کارکنوں کی تعداد انتہائی کم کیوں؟ مریم نواز کا ملک ریاض سے اظہارِ برہمی

لاہور:  نواز شریف نے شاہدرہ کے کنونشن پر تحفظات اور ناراضگی کا اظہار کر دیا۔ نیو نیوز کے مطابق نواز شریف کی جانب سے شاہدرہ جلسے کی غیر جانبدارانہ رپورٹ مانگنے پر مسلم لیگ ن کے  سینئر رہنماؤں نے نواز شریف کو گزشتہ روز  کے جلسے…

نواز شریف 21 اکتوبر کو لاہور پہنچتے ہی مینار پاکستان پر جلسہ کریں گے: رانا ثنا اللہ

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر اور سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی پاکستان واپسی کے بعد کا ابتدائی پلان بتاتے ہوئے کہا کہ  نواز شریف 21 اکتوبرکو لاہور پہنچیں گے اور اس کے بعد وہ…

مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کی نواز شریف کےتاریخی استقبال کیلئے وطن واپسی

لندن: مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے تاریخی استقبال کی تیاریوں کے لئےمختصر دورہ لندن کے بعد آج لاہور پہنچیں گی۔ مریم نواز نے نواز شریف کی واپسی پر تاریخی استقبال کے لئے ہنگامی مشاورتی اجلاس طلب کر لیا۔…

پی ٹی آئی کو الیکشن میں حصہ لینے کی مکمل آزادی ہونی چاہیے، پی پی اور ن لیگ کا اتحاد دونوں کے نقصان…

فیصل آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف  کو  الیکشن میں حصہ لینے کی مکمل آزادی ہونی چاہیے اور یہی بات ملکی مفاد میں ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سابقہ وزیر داخلہ نے کہاکہ پی…

ٹک ٹاکر حریم شاہ کے شوہر لاپتہ، سندھ ہائیکورٹ نے آئی جی اور دیگر افسران سے جواب طلب کرلیا

کراچی:سندھ ہائیکورٹ نے ٹک ٹاکر حریم شاہ کے شوہر بلال شاہ کی مبینہ گمشدگی کے خلاف دائر درخواست پر انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی پی)، محکمہ داخلہ سندھ اور دیگر متعلقہ حکام کو نوٹس جاری کردیئے ہیں۔ ٹک ٹاکر حریم شاہ کے…

ن لیگ کے آفس کو آگ لگانے، جلاؤ گھیراؤ مقدمے میں فواد چوہدری کی عبوری ضمانت خارج

لاہور: لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان مسلم لیگ ن کا آفس جلانے کاور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی عبوری ضمانت خارج کر دی۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں ماڈل ٹاؤن میں مسلم لیگ ن کا آفس جلانے کے…

سپریم کورٹ نے مریم نواز کو ریلیف دے دیا

اسلام آباد: نیب نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے خلاف شمیم شوگر ملز کیس میں ضمانت منسوخ کرنے کے لیے سپریم کورٹ میں دائر اپیل واپس لے لی۔ سپریم کورٹ نے  درخواست واپس لینے کی بنیاد پرکیس نمٹا دیا . چیف جسٹس…