دشمن قوتوں کو پاک چین تعلقات کو کمزور کرنے کی اجازت نہیں دیں گے:وزیر اعظم
اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان سے چینی سفیر کی اہم ملاقات ہوئی جس میں دوطرفہ تعلقات ،سی پیک ،کورونا ویکسین ،مختلف شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
نمائندہ نیو نیوز شاکر عباسی کے مطابق چینی سفیر نے ملاقات میں وزیر اعظم عمران خان کو…