خدشہ ہے پاک بھارت ایٹمی جنگ نہ چھڑجائے: وزیر اعظم
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بی جے پی کی موجودگی میں خدشہ ہے کہ پاک بھارت ایٹمی جنگ نہ چھڑ جائے۔
غیرملکی میڈیا پر انٹرویو دیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ انڈیا کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کررہا ہے،انہوں…