کاکول ملٹری اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ
راولپنڈی : پاک فوج کی کاکول ملٹری اکیڈمی میں 144 ویں لانگ کورس پاسنگ آؤٹ پریڈ ہوئی۔آذربائیجان، بحرین،عراق،سعودی عرب اور سری لنکن کیڈٹس بھی پاس آؤٹ ہوئے ۔بٹالین کے سینئر انڈر آفیسر عثمان انور کو اعزازی شمشیر سے نوازا گیا ۔…