براؤزنگ ٹیگ

Pakistan super League

پی ایس ایل 7 کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان ہو گیا

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 27 جنوری سے 27 فروری تک جاری رہنے والی والی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کیلئے سابق کھلاڑیوں اور ممتاز کمنٹیٹرز پر مشتمل پینل کا اعلان کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کی تاریخ میں پہلی بار…

پی ایس ایل، پشاور زلمی کے غیر ملکی کھلاڑیوں کی پاکستان آمد

کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے غیر ملکی کھلاڑی ٹام کوہلر کیڈمور اور حضرت اللہ زازئی بھی ٹورنامنٹ کے ساتویں ایڈیشن میں شرکت کیلئے کراچی پہنچ گئے ہیں۔  تفصیلات کے مطابق بین کٹنگ کے علاوہ پشاور زلمی کے تمام غیر ملکی کھلاڑی اور کوئٹہ…

محمد حسنین کے باؤلنگ ایکشن میں کوئی مسئلہ نہیں: سرفراز حمد

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ محمد حسنین کے باؤلنگ ایکشن میں مجھے تو کوئی مسئلہ نظر نہیں آیا، وہ پی ایس ایل میں ان ایکشن نظر آئیں گے۔  تفصیلات کے مطابق آن لائن پریس کانفرنس…

نیشنل سٹیڈیم کراچی کا 10 فیصد عملہ کورونا وائرس کا شکار ہو گیا

کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آغاز میں چند روز باقی رہ گئے ہیں مگر اس کے انعقاد پر خطرے کے بادل منڈلانا شروع ہو گئے ہیں کیونکہ لیگ کے افسران کے بعد اب نیشنل سٹیڈیم کراچی کا عملہ بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گیا ہے۔  تفصیلات کے…

پی ایس ایل 7، لاہور قلندرز اور پشاور زلمی نے متبادل کھلاڑی منتخب کر لئے

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائزز لاہور قلندرز اور پشاور زلمی نے ایونٹ کے ساتویں ایڈیشن کیلئے اپنے متبادل کھلاڑیوں کا انتخاب کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور زلمی نے انجری کے باعث ٹورنامنٹ سے باہر ہونے والے فاسٹ باؤلر عامر خان…

پی ایس ایل، نیشنل سٹیڈیم کراچی میں 25 فیصد تماشائیوں کو داخلے کی اجازت مل گئی

لاہور: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی ) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کے پہلے مرحلے میں 25 فیصد تماشائیوں کی سٹیڈیم داخلے کی منظوری دیدی ہے جبکہ لاہور میں شیڈول دوسرے مرحلے کے دوران تماشائیوں کی تعداد سے متعلق فیصلہ بعد میں…

پی ایس ایل 7، تماشائیوں کی تعداد سے متعلق فیصلہ آج ہو گا

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن میں تماشائیوں کی تعداد سے متعلق فیصلہ آج ہو گا اور ذرائع کا کہنا ہے کہ محدود تعداد میں تماشائیوں کی سٹیڈیم داخلے کی اجازت ملنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)…

پی ایس ایل کیلئے 15 متبادل کرکٹرز منتخب کر لئے گئے

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) انتظامیہ نے ایونٹ کے کامیاب انعقاد کو یقینی بنانے کیلئے 15 متبادل کرکٹرز کا انتخاب کر لیا ہے جو دیگر کھلاڑیوں کیساتھ بائیو سیکیور ببل میں رہیں گے۔  تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں عالمگیر موذی وباءکورونا…

شاہین آفریدی کی کارکردگی بہترین مگر اچھا کپتان بننے میں وقت لگتا ہے: محمد حفیظ

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے کہا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی نے اپنی کارکردگی سے سب کے دل جیتے ہیں اور وہ کھیل کی باریکیوں کو سمجھتا ہے مگر اچھا کپتان بننے میں وقت لگتا ہے۔  تفصیلات کے مطابق لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے…

کپتانی کا کوئی بوجھ نہیں، فرنچائز کے اعتماد پر پورا اترنے کی کوشش کروں گا: شاہین آفریدی

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ کپتانی کا کوئی اضافی دباؤ نہیں ہے اور ٹیم انتظامیہ نے کپتان بنا کر جس اعتماد کا اظہار کیا ہے، اس پر پورا اترنے کی کوشش کروں گا۔  تفصیلات کے…