براؤزنگ ٹیگ

Pakistan Air Force

آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے تین سال مکمل، پاک فضائیہ کا نغمہ جاری

راولپنڈی: آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کی مناسبت سے پاک فضائیہ کا نغمہ جاری کر دیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جاری کردہ نغمہ پاک فضائیہ نے آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے ہیروز کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے کیا ہے اور یہ نغمہ ملک کے مایہ ناز گلوکار…

پاک فضائیہ کے تین ائیر آفیسرز کی ائیر مارشل کے عہدوں پر ترقی

راولپنڈی:پاک فضائیہ کے تین ائیر آفیسرز کی ائیر مارشل کے عہدوں پر ترقی کر دی گئی ،ترقی پانے والوں میں ائیر مارشل چوہدری احسن رفیق، ائیر مارشل وقاص احمد سلہری اور ائیر مارشل احمد حسن شامل ہیں۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق شاندار…

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ مردان کے قریب گر کر تباہ

مردان: پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ خیبر پختونخوا کے علاقے مردان میں گر کر تباہ ہو گیا ہے، پی اے ایف ترجمان کی جانب س واقعے کی تصدیق کی گئی ہے۔ ترجمان پاکستان ایئر فورس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ حادثے کا شکار ہونے والا تربیتی…

پاک فضائیہ نے انٹر سروسز گالف چیمپئین شپ 2021 جیت لی

لاہور: انٹر سروسز گالف چیمپئین شپ 2021 پاکستان ائیر فورس سکائی ویو گالف اینڈ کنٹری کلب، لاہور میں منعقد ہوئی۔ ائیر وائس مارشل ظفر اسلم، ائیر آفیسر کمانڈنگ سنٹرل ائیر کمانڈ، چیمپیئن شپ کی تقریب تقسیم انعامات کے مہمانِ خصوصی تھے۔ اس موقع پر…

پاک فضائیہ خطے میں پاکستان کی سالمیت اور وقار کے دفاع کیلئے مکمل تیار ہے: سربراہ پاک فضائیہ

اسلام آباد: پاک فضائیہ نے ملک بھر میں اپنے تمام ائیر بیسز اور تنصیبات پر 07 ستمبر یوم شہداء کے طور پر منایا ۔ دن کا آغاز 1965 اور 1971 کی جنگوں کے شہداء اور ان تمام افراد کے لیے خصوصی دعاؤں اور قرآن خوانی سے کیا گیا جنہوں نے پاکستان کے معرض…

پاک فضائیہ پاکستان کی خود مختاری اور علاقائی سالمیت کے دفاع کیلئے ہمہ وقت تیار ہے، ایئر چیف

اسلام آباد: پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے کہا ہے کہ پاک فضائیہ پاکستان کی خود مختاری اور علاقائی سالمیت کے دفاع کیلئے ہمہ وقت تیار ہے ۔ یوم دفاعِ پاکستان ہماری تاریخ میں خصوصی اہمیت کا حامل ہے ، یہ ہماری بہترین…

پاک فضائیہ کے کیڈٹس نے مزار قائد پر گارڈز کے فرائض سنبھال لیے

کراچی: پاک فضائیہ کی جانب سے کراچی میں یوم دفاع پاکستان کے سلسلے میں بانی پاکستان کے مزار پر تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب میں پاکستان ائیر فورس اکیڈمی اصغر خان کے کیڈٹس نے مزارِقائد پر چارج سنبھال لیے ۔…