ورلڈ کپ: آج نیدرلینڈز اور انگلینڈ مدمقابل ہوں گے
پونے: بھارت میں جاری انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ میں آج انگلینڈ اور نیدرلینڈز کے درمیان مقابلہ ہو گا۔
آئی سی سی ورلڈ کپ کا 40 واں میچ اور نیوزی لینڈکے درمیان پاکستانی وقت کے مطابق صبح دوپہر ڈیڑھ بجے مہاراشٹر کرکٹ…