میٹرو بس، اورنج لائن ٹرین پر طلبا و طالبات کیلئے مفت سفری سہولت ختم
لاہور: صوبائی دارلحکومت لاہور میں موسم سرما کی تعطیلات کے دوران میٹرو بس اور اورنج ٹرین میں طلبا کے مفت سفر کی سہولت ختم کر دی گئی۔
سیکرٹری ٹرانسپورٹ احمد جاوید قاضی کے جاری کردہ بیان کے مطابق میٹرو بس اور اورنج ٹرین…