براؤزنگ ٹیگ

Norway

اپنے سرحدی معاملات خود دیکھ سکتے ہیں، ناروے نے نیٹو کو خبردار کر دیا

اوسلو: ناروے کے وزیر خارجہ اینیکن ہیٹ فیلڈ نے کہا ہے یہ ناروے کے بہترین مفاد میں ہے کہ وہ اپنی مسلح افواج کا استعمال کرتے ہوئے اپنے شمالی علاقوں کی دیکھ بھال خود کرے۔   ناروے کی لیبر پارٹی جو اس سال کے شروع میں ہی برسرِ اقتدار آئی ہے  …

ناروے میں ایک شخص نے شاپنگ پلازے میں تیربرسادیئے ، 5 ہلاک متعدد زخمی

اوسلو: ناروے میں گاہک نے شاپنگ سٹور میں تیر چلا دیئے  ۔واقعہ میں پانچ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ، پولیس نے حملہ آور پر قابو پالیا ۔ تفصیلات کے مطابق اوسلو کے ایک بڑے شاپنگ پلازہ میں داخل ہوتے  ہی ایک ادھیڑعمر شخص نے تیربرسانے شروع کردیئے…

ناروے میں پاکستانی کارکنوں کی ترسیلات زر میں 5.6 فیصد اضافہ

اسلام آباد: ناروے میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں جار مالی سال کے پہلے مہینہ میں گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 5.6 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی 2021ء…