نور مقدم قتل کیس: مرکزی ملزم کے والد کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والد ذاکر جعفر کی درخواست ضمانت پر سماعت 15 ستمبر تک ملتوی کردی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس عامر فاروق نے نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم کے والد ذاکر…