نیوزی لینڈ کی ویمن کرکٹ ٹیم بم دھمکی کے باوجود میچ کھیلنے کے لئے رضامند
لندن: پاکستان میں سیکیورٹی کا بہانہ بنا کر دورہ ادھورا چھوڑنے والی نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دہرا معیار سامنے آگیا ۔ کیوی ٹیم بم دھماکے کی دھمکی کے باوجود انگلینڈ میں میچ کھیلنے کے لئے بضد ۔
دنیائے کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ کرک انفو کے…