شہریوں کیلئے خوشخبری، گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپیہ مقرر
پشاور: صوبہ خیبر پختونخوا میں 1300 سے 2500 سی سی انجن کی گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپیہ مقرر کر دی گئی ہے۔
محکمہ ایکسائز خیبرپختونخوا کی جانب سے اس ضمن میں باقاعدہ اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔ صوبائی محکمہ ایکسائز کی جانب سے جاری کردہ…