براؤزنگ ٹیگ

NEPRA

کراچی والوں کیلئے بجلی 1 روپے 7 پیسے مہنگی کر دی گئی

اسلام آباد: کراچی والوں کیلئے بجلی 1 روپے7 پیسے مہنگی کر دی گئی ، ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ جنوری کے بلوں میں کی جائے گی۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی میں ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کرنے کی…

عوام پر پیٹرول بم کے بعد ’بجلی بم‘ گرانے کی تیاریاں

لاہور: مہنگائی کے بوجھ تلے دبے عوام پر پیٹرول بم گرانے کے بعد ’بجلی بم‘ گرانے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں اور بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے قیمت میں اضافے کی درخواست دیدی ہے۔  تفصیلات کے مطابق مہنگائی کے ستائے عوام پر پر 17 ارب 85 کروڑ روپے کا…

بجلی کے نرخوں میں 99 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کے نرخوں میں 99 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی ہے. ذرائع کے مطابق بجلی مالی سال 2021 کی آخری سہ ماہی میں فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں سستی کی گئی ہے۔وفاقی حکومت کی جانب سے…

بجلی کی مہنگی پیداوار، چیئرمین نیپرا تقسیم کار کمپنیوں پر برہم

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیرٹی اتھارٹی (نیپرا) کے چیئرمین نے مہنگی بجلی کی پیداوار پر سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) اور نیشنل پاور کنسٹرکشن کارپوریشن (این پی سی سی) پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق…

عوام پر ایک بار پھر بجلی بم گرانے کی تیاریاں

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے عوام پر ایک بار پھر بجلی بم گرانے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا کل بدھ کے روز سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) کی درخواست پر غور کرے گی جس میں بجلی…

ایک اور غریب دشمن فیصلہ ، ایک گھر میں صرف ایک میٹر ہوگا، بل زیادہ آئے گا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے صارفین پر ایک بار پھر بجلی گرانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ایک گھر میں بجلی کا صرف ایک میٹر رہے گا نیو نیوز کے مطابق وفاقی حکومت نے "ایک گھر ، ایک میٹر " پالیسی پر عملدرآمد شروع کردیا ہے۔ ایک گھر میں ایک سے زائد…

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان ظاہر کر دیا

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان ظاہر کر دیا۔   اکتوبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں نیپرا میں سماعت ہوئی۔ چیئرمین نیپرا نے کہا کہ جتنی زیادہ لوڈشیڈنگ کریں گے اتنی…

بجلی 2 روپے 52 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی

اسلام آباد: بجلی صارفین کیلئے بری خبر ، بجلی 2 روپے 52 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی ۔ صارفین سے 35 ارب روپے اضافی وصول کئے جائیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق ، بجلی ستمبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی ہے ۔ نیپرا نے…

پٹرول بم پھینکنے کے بعد عوام کو بجلی کے جھٹکے ،یونٹ مزید مہنگا

اسلام آباد:حکومت نے پٹرول کی قیمتیں بڑھا کر جہاں عوام پر پٹرول بم پھینکے ہیں وہیں بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کر کے ہائی وولٹج کے جھٹکے بھی دیدیے ۔ نیپرا نے ایک دفعہ پھر بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ،بجلی ایک روپیہ 68 پیسے مہنگی کر دی…

نیپرا کا بجلی کا بنیادی ٹیرف فی یونٹ بڑھانے پر غور

اسلام آباد: عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم گرانے کی تیاریاں کر لی گئی ہیں، نیپرا نے بجلی کا بنیادی ٹیرف ایک روپیہ 68 پیسے فی یونٹ بڑھانے کی درخواست پر سماعت مکمل کر لی ہے۔    حکومت کی جانب سے ٹیرف میں اضافے کی درخواست پر سماعت کے دوران…