براؤزنگ ٹیگ

Neo Tv

سردی کی آمد، اسلام آباد، لاہور سمیت مختلف علاقوں میں بارش، مری میں موسم سرما کی پہلی برفباری

اسلام آباد: اسلام آباد، راولپنڈی اور لاہور  سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی جس کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا۔ملکہ کوہسار مری میں موسم سرما کی آمد پر  پہلی برفباری ہوئی۔ راولپنڈی شہر اور…

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مزید کمی

لندن: عالمی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی آ گئی ہے۔ خام تیل کی قیمتیں ساڑھے 5 فیصد سے زائد گر گئیں۔ برینٹ خام تیل قیمت میں کمی کے بعد  کم ہو کر 85 ڈالر 81 سینٹ فی بیرل پر آ گیا جبکہ ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت کم ہو کر…

فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ: خود لکھ کر دے دیں کہ عامر رحمٰن نااہل ہے، دلائل نہیں دے سکتے،  ہم تو  آپ کو…

اسلام آباد: بجلی کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے خلاف 1 ہزار 90 درخواستوں پر سماعت 16 اکتوبر تک ملتوی کر دی گئی۔ بجلی کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ غیر قانونی قرار دینے کے خلاف درخواستوں پر  چیف جسٹس آف پاکستان  قاضی…

بجلی بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ، 1 ہزار 90 درخواستوں پر سماعت آج ہو گی

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں  آج بجلی کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کےخلاف 1 ہزار 90 درخواستوں کی سماعت ہوگی۔ چیف جسٹس آف پاکستان  قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کیس کی سماعت کرے گا۔ خیال رہے کہ…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد:  امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافے کے باعث پٹرولیم مصنوعات کی قمیتوں میں کمی کا امکان ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یہ کمی گذشتہ دو ماہ کے دوران پہلی بار ہو گی۔ ذرائع کے مطابق…

190 ملین پاؤنڈ کیس، علی زیدی اور فیصل واوڈا نیب میں طلب

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین و دیگر کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کی تحقیقات کے لیےقومی احتساب بیورو  (نیب) نے سابق وزراء فیصل واوڈا اور علی زیدی کو طلب کرلیا۔ نیب  اسلام آباد نے فیصل واوڈا کو آج اور…

خواجہ آصف کا ٹیکس، بجلی اور گیس چوروں کو دہشتگرد ڈیکلیئر کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد:  سابق وفاقی وزیر خارجہ خواجہ آصف نے ٹیکس، بجلی اور گیس چوروں کو دہشتگرد ڈیکلیئر کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ ن لیگ کے رہنما خواجہ آصف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹس ایکس پر بیان دیتے ہوئے کہا  کہ اس وقت تقریباً 2 ہزار 670 …

پیر غیب پکنک پوائنٹ پر پابندی عائد

بولان: بولان  میں  پیر غیب پکنک پوائنٹ پرتا حکم ثانی آمدورفت پرمکمل پابندی عائد کر دی گئی۔ پکنک پوائنٹ پر پابندی سیکورٹی خدشات کی بنیاد پر عائد کی گئی  ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر مچھ کاکہناہے کہ عوام سے گزارش ہے  کہ وہ تاحکم…

ایشیا کپ کا سب سے بڑا پاک بھارت ٹاکرا آج ہو گا

کینڈی: ایشیا کپ میں پاکستان کا روایتی حریف بھارت کے ساتھ  ہائی وولٹیج ٹاکرا آج سری لنکا کے شہر کینڈی میں ہو گا۔ پاک بھارت میچ کا آغاز دوپہر ڈھائی بجے (pm 2:30) پالے کیلے اسٹیڈیم میں ہوگا۔ ذرائع کے مطابق کینڈی میں…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر، مہنگائی کے نئے طوفان پر اظہار برہمی

اسلام آباد:نگران حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا، ڈالر کے بعد پیٹرول اور ڈیزل کی بھی ٹرپل سنچری مکمل ہو گئی۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 14 روپے 91…