براؤزنگ ٹیگ

NATO

افغان سرزمین امریکی قبضے سے آزاد، 20 سالہ طویل جنگ کا اختتام

کابل: افغانستان کی سرزمین سے امریکا سمیت تمام اتحادی ممالک کی فوجوں کا انخلا مکمل ہو چکا ہے۔ 31 اگست کی ڈیڈ لائن پر عمل کرتے ہوئے امریکی فوج کا آخری جہاز بھی اپنے فوجیوں کو لے جا چکا ہے۔ اس وقت کابل ایئرپورٹ کا مکمل کنٹرول طالبان نے سنبھال…

دھماکوں کے باوجود کابل سے انخلا کا عمل جاری رہے گا: بورس جانسن

لندن: برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا کہنا ہے کہ دھماکوں کے باوجود کابل سے انخلا کا عمل جاری رہے گا ۔ تفصیلات کے مطابق دھماکوں کے بعد ہنگامی اجلاس میں بورس جانسن نے کہا کہ کابل سے اب تک 13 ہزار افراد کو نکالا جا چکا ہے ، ان میں سفارتی عملہ…

اشرف غنی کا قوم سے اہم خطاب، بڑی یقین دہانی کروا دی

کابل: افغان صدر اشرف غنی نے افغان نیشنل سکیورٹی فورسز کو دوبارہ متحرک کرنا کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ملک بھر میں لڑائی سے بے گھر ہونے والے ہزاروں لوگوں کی مدد کے طریقہ کار پر غور کر رہے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے 34 میں سے 18…

افغانستان سے امریکی افواج کا 90 فیصد سے زائد انخلا مکمل ہو چکا: پینٹا گون

نیو یارک: پینٹا گون نے دعویٰ کیا ہے کہ افغانستان سے امریکی افواج کا 90 فیصد سے زائد انخلا مکمل ہو چکا ہے ۔ امریکی محکمہ دفاع کے مطابق ، فوجی اہلکاروں کے علاوہ قریب تمام دفاعی سازو سامان بھی کارگو جہازوں کے ذریعے افغانستان سے نکالا جا چکا…

افغانستان کی بگڑتی صورتحال، مہاجرین کی متوقع آمد، پاکستان کا ”خیمہ بستیاں” بنانے پر غور

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے واضح کیا ہے کہ اگر افغانستان میں صورتحال بگڑتی ہے تو ہم پناہ گزینوں کیلئے اپنی سرحدیں کسی صورت نہیں کھولیں گے، تاہم اگر ایسا کرنا ناگزیر ہوا تو مجبوراً بارڈر کیساتھ ساتھ خیمہ بستیاں قائم…

تمام غیر ملکی افواج کو افغانستان سے جانا ہوگا، ورنہ ردعمل دیں گے: طالبان

کابل: طالبان نے دھمکی دی ہے کہ اگر ستمبر 2021ء کے بعد افغان سرزمین پر کسی بھی ملک کا فوجی موجود ہوا تو اس کی جان کو خطرہ ہوگا، تمام غیر ملکی افواج کو افغانستان سے جانا ہوگا، ورنہ شدید ردعمل دیں گے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے…

افغان فورسز نے مختلف آپریشنز میں 6 ہزار سے زائد طالبان ہلاک کرنے کا دعویٰ کردیا

کابل : افغان فورسز نے دعوی کیا ہے کہ گزشتہ ماہ مختلف آپریشنز میں 6 ہزار سے زائد طالبان ہلاک اور 3 ہزار سے زائد زخمی ہوئے ۔ افغان فورسز کے ترجمان کے مطابق مختلف صوبوں میں کیے گئے فضائی حملوں میں طالبان کے 491 ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا ہے ۔…