براؤزنگ ٹیگ

NATO

روس کا امریکا اور نیٹو سے سیکیورٹی معاملات پر مذاکرات کا اعلان

ماسکو: روس نے کہا ہے کہ وہ 10 جنوری کو  امریکا اور 12 جنوری کو نیٹو سے سیکیورٹی معاملات پر علیحدہ، علیحدہ مذاکرات کرے گا۔   عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرائن کی سرحد پر نیٹو افواج کی پیش قدمی اور یوکرین سمیت سابق سویت یونین ممالک…

افغانستان جنگ کے نتائج کیلئے پاکستان کو مورد الزام نہیں ٹھہرانا چاہیے:  وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان میں جنگ کے حالیہ نتیجے اور امریکہ کے نقصانات کیلئے پاکستان کو مورد الزام نہ ٹھہرایا جائے۔ انہوں نے واشنگٹن پوسٹ میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں لکھا کہ افغانستان ایک دوراہے پر کھڑا…

افغانستان کے منجمد اکاؤنٹس فوری بحال کئے جائیں، پاکستان کا عالمی برادری سے مطالبہ

  نیویارک: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے عالمی برادری سے افغانستان کے منجمد اکاؤنٹس کی فوری بحالی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہاں اقتصادی بحران سے تباہی ہو سکتی ہے۔ افغان مہاجرین کی آمدسے پاکستان، ایران اور تاجکستان بھی شدید متاثر ہوں…

وزیراعظم جنرل اسمبلی کے 76ویں اجلاس سے آن لائن خطاب کریں گے

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان رواں ماہ کی چوبیس تاریخ کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 76ویں اجلاس سے آن لائن خطاب کریں گے جو دنیا کا سالانہ سب سے بڑا سفارتی اجتماع ہوتا ہے۔ پاکستان اجلاس کے دوران بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں…

افغانستان صورتحال: امریکا نے پاکستان سے ایک بار پھر ڈومور کا مطالبہ کر دیا

واشنگٹن: امریکا نے پاکستان سے ایک بار پھر ڈورمور کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسے افغانستان میں وہ کردار ادا کرنا ہوگا جو ہم چاہتے ہیں۔ پاکستان کو عالمی برادری کی توقعات پر پورا اترنا ہوگا۔ امریکا کی جانب سے پاکستان کو یہ واضح پیغام وزیر…

بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیداور پید!

موضوعات ایک سے زیادہ ہیں جن پر لکھنا ضروری ہے۔ کچھ احباب کی طرف سے بھی اس بارے میں یادہانی  کرائی گئی ہے۔ مرد حُر بطل جلیل سید علی گیلانی 92سال کی عمر میں اپنے رب کے حضور پہنچ گئے ہیں۔ ان کا تذکرہ بھی پہلے ہونا چاہیے۔ لیکن طالبان کا ذکر بھی…

طالبان نے کابل ایئرپورٹ پر خصوصی فورسز تعینات کر دیں

کابل: طالبان نے امریکی فوج کے انخلا کی آخری پرواز کی روانگی کے بعد کابل ایئرپورٹ پر خصوصی فورسز تعینات کر دی ہیں، نیز کمرشل پروازیں بھی جلد دوبارہ شروع کر دی جائیں گی جس کے لیے کوششیں جاری ہیں۔ چینی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان کے…

افغانستان میں امریکا کو شکست دنیا کیلئے ایک اہم سبق ہے: طالبان

کابل: طالبان نے افغانستان سے امریکا کی پسپائی کے بعد کہا ہے کہ اس میں دیگر حملہ آوروں، ہماری آئندہ آنے والی نسلوں اور دنیا کیلئے ایک اہم پیغام ہے۔ یہ بات طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے امریکی انخلا کے بعد کابل ایئرپورٹ پر بات…

امریکا کی افغانستان میں 20 سالہ طویل جنگ، کب کیا ہوا؟

کابل: 31 اگست 2021ء کا دن انسانی تاریخی میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا کیونکہ اسی روز امریکا کی افغانستان میں ایسی طویل جنگ کا خاتمہ ہوا۔ امریکا کو ان 20 سالوں میں کچھ حاصل نہیں ہوا بلکہ اسے ہزیمت اٹھا کر جانا پڑا۔ آئیے جانتے ہیں کہ ان سالوں…

طالبان کا طرزِ حکمرانی کیسا ہوگا؟ افغان عوام پر خوف کے سائے

کابل: طالبان نے 20 سالہ طویل جنگ میں امریکا اور اس کے اتحادی ملکوں کو شکست دے کر فتح تو حاصل کر لی ہے لیکن افغان عوام اپنے مستقبل سے خوفزدہ ہیں۔ انھیں ڈر ہے کہ طالبان کے سخت ترین قوانین اور سزاؤں کا اطلاق ہوا تو ان کی زندگیاں اجیرن ہو…