براؤزنگ ٹیگ

Naibaat News Paper

سکیورٹی کانفرنس اور ٹرائیکا اجلاس کا اعلامیہ

موجودہ دور میں کوئی ملک عالمگیر نظم سے کٹ کر آگے نہیں بڑھ سکتامعاشی بقا کے لیے اِس نظم سے ریاستوں کی وابستگی لازم ہے معاشی بقا کے ساتھ آزادی و خودمختاری کا تحفظ بھی عالمی برادری کا حصہ بنے بغیر ممکن نہیں دوستانہ تعلقات کے لیے نہ چاہتے…

کرپشن کا خاتمہ،ناگزیر کیوں؟

کرپشن کو بجا طور پر تمام برائیوں کی جڑ قراردیا جاتا ہے۔معیشت کی تباہی اور معاشرتی بگاڑ کی اصل وجہ کرپشن ہے،مہنگائی بے روز گاری ، بدامنی ا ور مایوسی کرپشن ہی کی پیداوار ہیں۔ جس معاشرے میں قومی مفادات پر ذاتی مفادات غالب آجائیںاس میں ترقی و…

سیاست دان ملٹری ریلیشنز پر ریفرنس بُک

اب تک بے شرمی کی بہت سی اقسام ایجاد ہوچکی ہیں۔ ان میں سے ایک کافی مشہور اور کارآمد ہے۔ اسے سوسائٹی کے ہر شعبے سے لے کر سیاست کے منافقت زار تک خوب آزمایا جارہا ہے۔ اِس کی مختصر تشریح یہ ہے کہ اپنی نااہلیت، غلطی اور مکاری کو چھپانے کے لیے…

توڑ کا جوڑ

مغربی طرزِ فکر اور طرز عمل نے ہماری بدنی زندگی کوبھاری بھرکم آسائشیں مہیا کی ہیں،وجودی فاصلے دم بھر میں طے ہو رہے ہیں،جسمانی آلام دُور کرنے کی ایک صنعت قائم ہے۔ وجودی لذات کی تکمیل کے لیے سہل ترین راستے تراش لیے گئے ہیں۔ مغربی تہذیب و…

روم یونی ورسٹی میں خطاب

میں ابھی ترکی اور یونان کے سفر سے آرہاہوں ۔میرے اس سفر کی ترتیب میں ایک تاریخی نسبت بھی ہے۔ کہاجاتاہے کہ قدیم اٹلی ،یونانیوں کی یادگارہے۔ ان کی آبادکردہ بستیوں میں وہ ریاست بھی شامل ہے جسے آج نیپلز یا یہاں کی عام زبان میں نیپولی کہتے…