سعودی عرب نے ایک کے بعد دوسرے عمرے کی ادائیگی پر پابندی عائد کر دی
ریاض: سعودی حکومت کی جانب سے ایک کے بعد فوری طور پر دوسرے عمرے کی ادائیگی پر پابندی عائد کردی گئی ہے ۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ ایک عمرے کے بعد 10 روز کا وقفہ لازمی قرار دیا گیا ہے جبکہ 10…