براؤزنگ ٹیگ

Music

بالی ووڈ کے گلوگار و ریپر ہنی سنگھ کی شادی کے گیارہ سال بعد طلاق

دہلی: بالی ووڈ کے مقبول گلوکار و ریپر ہردیش سنگھ المعروف یو یو ہنی سنگھ اور اہلیہ شالنی تلوار کے درمیان طلاق ہو گئی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ گلوکار ہنی سنگھ نے اہلیہ شالنی تلوار کے ساتھ باہمی معاہدے کے ذریعے طلاق حاصل کر…

حکومت کا انقلابی اقدام، پاکستان کی پہلی میوزک پالیسی منظور

اسلام آ باد: وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اجلاس میں کابینہ نے ملک کی پہلی میوزک پالیسی کی منظوری  دےدی۔ میوزک پالیسی کے تحت مراعات اور سہولیات سے میوزک انڈسٹری کو نئی زندگی ملے گی۔ ذرائع  کے مطابق 1970 کے بعد سے اب…

برطانیہ کی مشہور گلوکارہ سارہ ہارڈنگ انتقال کر گئیں

لندن: برطانیہ کی مشہور گلوکارہ سارہ ہارڈنگ کا انتقال ہو گیا ہے۔ آنجہانی کچھ عرصہ سے چھاتی کے سرطان جیسے موذی مرض میں مبتلا تھیں جو ان کیلئے جان لیوا ثابت ہوا۔ شوبز انڈسٹری سے وابستہ شخصیات نے سارہ ہارڈنگ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس…

عمران انصاری، امر سنگھ اور جیکال کا البم ”گیم چینجر” ریلیز

کراچی: (رپورٹ مونا صدیقی) معروف گلوکار، نغمہ نگار، اداکار اور کمپوزر عمران انصاری اور جیکال کا البم ''گیم چینجر'' تمام فورمز پر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ یہ البم 17 نغمات پر مشتمل ہے۔ اس البم کے تمام اردو اور پنجابی نغمے عمران انصاری کے تحریر…

میوزک بینڈ ”کول این گینگ” کے بانی رکن ڈینس تھامس انتقال کر گئے

لاس اینجلس: امریکا کے مشہور میوزک بینڈ ''کول این گینگ'' کے شریک بانی ڈینس تھامس  70 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ آنجہانی کا شمار میوزک کی ممتاز شخصیات میں ہوتا تھا، انھیں آلٹو سکس اور فلوٹ سمیت دیگر ساز بجانے میں ملکہ حاصل تھا۔ ڈینس…

صرف 4 ڈالر کی پینٹگ کروڑوں روپے میں نیلام

اوٹاوا : برطانیہ کے مشہور گلوکار ڈیوڈ بووی کی پیٹنگ کو کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں تقریباً ایک کروڑ اکتالیس لاکھ پاکستانی روپے میں نیلام کر دیا گیا ہے، دلچسپ بات یہ ہے کہ اس 1995ء میں بنائی گئی اس پینٹنگ پر اس وقت صرف 4 ڈالر ہی لاگت آئی تھی۔…