8ویں تھل ڈیزرٹ ریلی کا کل سے آغاز، ٹرافی رونمائی تقریب آج ہو گی
ملتان: 8ویں تھل ڈیزرٹ ریلی 9سے 12 نومبر کو شروع ہوگی۔ 200 کلو میٹر تھل ڈیزرٹ ریلی کوٹ ادو اور لیہ کے اضلاع میں منعقد ہو گی۔ تھل ڈیزرٹ ریلی کی ٹرافی کی تقریب رونمائی آج (8 نومبر) ہو گی۔
وزیر اعلیٰ محسن نقوی نے 8 ویں تھل ڈیزرٹ…