بیرون ملک سے موبائل فون لانے والوں کیلئے بُری خبر
کراچی : ایف بی آر نے درآمدی موبائل فون پر سیلز ٹیکس عائد کرنے کی تجویز دے دی جس کے بعد درآمدی موبائل فون مزید مہنگے ہونے کا امکان ہے۔
درآمدی موبائل فون پر سیلز ٹیکس عائد کرنے کی تجویز سامنے آ گئی ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف بی آر فکسڈ سیلز…