11 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل لاش میٹرو سٹیشن کے واش روم سے برآمد
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں 11 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل کر دی گئی ، لاش جی 11 کے نزدیک میٹرو سٹیشن کے واش روم سے ملی ۔
تفصیلات کے مطابق تھانہ رمنا کی حدود جی 11 کے میٹرو سٹیشن سے گیارہ سالہ بچی کی لاش برآمد ہوئی ہے ۔ بچی…