آریان خان کو مسلمان ہونے پر نشانہ بنایا جا رہا ہے، محبوبہ مفتی کا دعوی
سری نگر: سابق وزیراعلی مقبوضہ کشمیر محبوبہ مفتی نے دعوی کیا ہے کہ بالی ووڈ کنگ خان کے بیٹے کو مسلمان ہونے پر نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
منشیات کیس میں آریان خان کی ممبئی ہائی کورٹ نے درخواست ضمانت مسترد کر دی تاہم اب کیس کی سماعت بدھ کو ہو…