براؤزنگ ٹیگ

MDCAT

سندھ ہائیکورٹ میں ایم ڈی کیٹ میں بے قاعدگیوں سے متعلق درخواستیں مسترد

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج ایڈمیشن ٹیسٹ (ایم ڈی کیٹ) میں بے قاعدگیوں ے متعلق درخواستیں مسترد کردیں۔ سندھ ہائی کورٹ میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں بے قاعدگیوں سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی، عدالت نے فریقین کے…

ایم ڈی کیٹ امتحان، بلو ٹوتھ سے نقل کرنیوالے طلبا وطالبات پکڑے گئے

پشاور:پشاور میں میڈیکل کالجز داخلوں کیلئے ہونیوالے ایم ڈی کیٹ امتحان کے دوران خفیہ بلو ٹوتھ ڈیوائس استعمال کرنیوالے درجنوں طلباءو طالبات کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا گیا۔متعلقہ طلبا کیخلاف یو ایم سی کیسز بنا کرپولیس کے حوالے کردیا گیا ۔ طلبا کو…

لاہور کے 9 مقامات پر دفعہ 144 نافذ، نوٹیفیکیشن جاری

لاہور: لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج ایڈمیشن ٹیسٹ (ایم ڈی کیٹ) کے پیش نظر کل (10 ستمبر)  شہر کے 9 مقامات پر دفعہ 144 کے نفاذ کا فیصلہ کیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ایم ڈی کیٹ کے امتحان کے سلسلے میں امتحانی…

پی ایم ڈی سی نے ایک بار پھر  MDCAT  کی تاریخ میں توسیع کر دی

اسلام آباد: پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج داخلہ ٹیسٹ (ایم ڈی سی اے ٹی) 2023، اب 10 ستمبر کو ہونے کے لیے شیڈول کر دیا گیا ہے۔ اس سے پہلے یہ امتحان27 اگست کو ہونا تھا۔ پی ایم ڈی سی  کی جانب سے 15…

غیر ملکی میڈیکل گریجویٹس کا MDCAT کی تاریخ، نیشنل رجسٹریشن ایگزام پالیسی کیخلاف احتجاج

اسلام آباد: کئی غیر ملکی گریجویٹس نےاسلام آباد میں پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کے باہر میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز (MDCAT) میں نیشنل رجسٹریشن ایگزام پالیسی کے خلاف احتجاج کیا۔ چائنہ ، ترکی، یوکرائن ، کولمبیا،  کیوبا،…

ڈینٹل کالجز کو تباہی سے بچایا جائے، پامی کا صدر اور وزیراعظم سے مطالبہ

لاہور: پی ایم سی کی ناقص پالیسوں کی وجہ سے ملک بھر کے پرائیویٹ ڈینٹل کالجز میں داخلے نہ ہونے کے برابر ، گزشتہ سال بھی سندھ میں ڈینٹل کی پانچ سوسیٹیں خالی رہ گئیں تھیں۔ پاکستان ایسوسی ایشن آف پرائیوٹ میڈیکل اینڈ ڈینٹل انسٹی ٹیوشن نے صدر…

طلبا کا احتجاج رنگ لے آیا، ایم ڈی کیٹ کے امتحانات دوبارہ لینے کی سفارش

اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صحت نے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز ایڈمیشن ٹیسٹ پر سوالات اٹھاتے ہوئے امتحانات دوبارہ لینے کی سفارش کر دی ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کا اجلاس مہر تاج روحانی کی زیر صدارت ہوا۔ کمیٹی…

ایم ڈی کیٹ کے خلاف طلبہ کے ڈی چوک میں احتجاج کا 11 واں روز

اسلام آباد : ایم ڈی کیٹ طریقہ امتحان کیخلاف اسلامی جمعیت طلبہ کی جانب سے پی ایم سی کے باہر  قومی ڈائیلاگ کا انعقاد  کیا گیا ۔سینیٹر مشتاق اور دیگر مقررین  نے پی ایم سی کی تحلیل کا مطالبہ کردیا۔ ڈی چوک پر  طلباء کا  احتجاج  11 ویں…

ڈی چوک پر طلبہ کے احتجاج کا 7 واں روز، پولیس آپریشن کیلئے تیار

اسلام آباد : ڈی چوک پر ایم ڈی کیٹ طریقہ امتحان کیخلاف طلبا کا احتجاج ساتویں روز بھی جاری ہے ۔ مطالبات منظور نہ ہونے پرطلبا نے وزیراعظم اور پارلیمنٹ ہاؤس کی طرف جانے کی کوشش کی جسے پولیس نے ناکام بنا دیا۔ نیو نیوز کے…