براؤزنگ ٹیگ

MBS

امریکہ سے سعودی عرب کیخلاف ایک اور بڑا فیصلہ 

جدہ :یمن جنگ میں ہمیشہ سعودی عرب کا ساتھ دینے والے امریکہ نے یوٹرن لے لیا ،امریکی سینٹرز نے بائیڈن حکومت کی طرف سے سعودی عرب کو اسلحہ فروخت کرنے کی ڈیل کی مخالفت کر دی ۔ انٹرنیشنل میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی سینیٹرز کے ایک گروپ نے جو…

آئی ایم ایف سے سعودی ریلیف کا کوئی تعلق نہیں: شوکت ترین

اسلام آباد: مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ سعودی عرب سے ملنے والی رقم ہمارے لیے بہت مفید ہے ۔ آئی ایم ایف سے سعودی ریلیف کا کوئی تعلق نہیں ۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شوکت ترین نے کہا کہ سعودی عرب سے بات چیت چل رہی تھی ، معاہدے…

کورونا ویکسینیشن مکمل کرنے والے افراد کو عمرے کی اجازت دینے کا فیصلہ

ریاض: سعودی حکومت نے کورونا ویکسینیشن مکمل کرنے والے افراد کو ہی عمرے کی اجازت دینے کا فیصلہ کر لیا ۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق آج سے کورونا ویکیسن کی دونوں خوارکیں لگوانے والے افراد ہی ، مسجدالحرام اور مسجد نبوی ﷺ میں…

افغانستان پر طالبان کے کنٹرول کے بعد سعودی عرب کا پہلا ردعمل

ریاض :بیس سالہ جنگ کے بعد افغانستان میں طالبان کے کنٹرول پر سعودی عرب نے تمام فریقین پر زور دیا ہے کہ امن واستحکام کے لئے مل کر کام کریں ۔  سعودی عرب کا کہنا ہے کہ افغانستان کی صورتحال پر گہری نظر ہے ۔ امید ہے کہ جلد معاملات بہتر ہوجائیں…

فیصل بن فرحان سے ملاقات، وزیراعظم نے سفری پابندیوں‌ کا معاملہ اٹھا دیا

اسلام آباد: وزیراعظم نے سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کے توسط سے فرمانروا شاہ فرمان اور ولی عہد شاہ سلمان کے لیے خصوصی پیغام جاری کیا اور سفری پابندیوں کا معاملہ بھی اٹھایا۔ وزیراعظم عمران خان سےسعودی وزیرخارجہ کی ملاقات…

سعودی عرب نے 25 جولائی سے عمرے کی اجازت دیدی

ریاض: سعودی عرب نے 25 جولائی سے عمرے کی اجازت دیدی ، سعودی وزیر برائے حج کا کہنا ہے کہ یومیہ 20 ہزار عمرہ زائرین کو اجازت نامے جاری کیے جائیں گے ۔ نائب وزیر حج کے اعلان کے مطابق ، عمرہ زائرین کی تعداد میں بتدریج اضافہ کیا جائے گا ، سعودی…

عازمین حج کی رہائش کیلئے مِنیٰ میں 6 ٹاور اور 70 خیمے مختص

ریاض: سعودی وزارت حج و عمرہ نے رواں سال عازمین حج کی رہائش کے لیے مِنیٰ میں 6 ٹاور اور 70 خیمے مختص کیے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق خیموں اور ٹاورز میں حجاج کرام کی آمد و رفت کے عمل کو منظم رکھنے کے لیے سیکیورٹی گارڈز مختص کیے گئے ہیں ۔ اس…