باکسر کیلی بروک نے عامر خان کو ناک آؤٹ کر دیا
مانچسٹر: عالمی شہرت یافتہ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان اپنے حریف باکسر کیلی بروک سے کیرئیر کی اہم فائٹ ہار گئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق باکسر عامر خان کو کیلی بروک نے ناک آؤٹ کر دیا۔ 12 راؤنڈز پر مشتمل…