عمران نیازی مافیا کا رونا روتے ہیں، مافیا کابینہ میں بیٹھی ہوئی ہے: حمزہ شہباز
لاہور: اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ عمران نیازی مافیا کا رونا روتے ہیں ، مافیا کابینہ میں بیٹھی ہوئی ہے ۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حمزہ شہباز نے کہا کہ نیازی حکومت چوری شدہ مینڈیٹ کی پیداوار ہے ۔ انہوں نے…