عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مزید کمی
لندن: عالمی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی آ گئی ہے۔ خام تیل کی قیمتیں ساڑھے 5 فیصد سے زائد گر گئیں۔
برینٹ خام تیل قیمت میں کمی کے بعد کم ہو کر 85 ڈالر 81 سینٹ فی بیرل پر آ گیا جبکہ ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت کم ہو کر…