پاکستان کی پہلی خاتون لیفٹینیٹ جنرل نگار جوہر کی زندگی پر بننے والی فلم کا ٹیزر جاری
لاہور: پاکستان کی پہلی خاتون لیفٹینیٹ جنرل نگار جوہر کی زندگی پر بننے والی ٹیلی فلم کا ٹیزر جاری کر دیا گیا ۔
خیال رہے کہ گزشتہ روز یوم آزادی کے موقع پر آئی ایس پی آر نے اپنے یوٹیوب چینل پر ٹیلی فلم کا ٹیزر جاری کیا جس میں پاکستان کی نامور…