پنجاب: میٹرک، انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کے شیڈول کا اعلان
لاہور: پنجاب میں صوبے بھر کے تمام نو بورڈز کے سال 2022 کے لیے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
نیو نیوز کے مطابقصوبے کے تمام نو بورڈز کے سال 2022 کے لیے انٹرمیڈیٹ اور میٹرک کے سالانہ امتحانات…