کترینہ کیف کی مہندی کے دوران رقص کی تصویر سوشل میڈیا پروائرل
ممبئی:بھارتی فنکار جوڑی کترینہ کیف اور وکی کوشال کی رسم مہندی اداکردی گئی ، سوشل میڈیا پر کترینہ کیف کے ڈانس کی تصویر وائرل ہوگئی ۔
تفصیلات کے مطابق بھارتی اداکارہ کترینہ کیف اور وکی کوشال کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے ۔ فنکار جوڑی…